اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,631FansLike
9,987FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کی چندے کی اپیل، ایک ہی دن میں چار کروڑروپے اکٹھے ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے کارکنان کو کم ازکم 100روپے چندہ دینے کی اپیل کی تو ایک ہی دن میں چارکروڑروپے اکٹھے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میڈیاپرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چندے کی ویڈیواپیل نشر ہونے کے بعد ’کھلاڑیوں‘نے پیسوں کی برسات کر دی، دبئی سے ایک کارکن نے پچاس ہزارروپے بھی چندہ دیا جبکہ مجموعی طور پر پہلے ہی روز پارٹی فنڈ میں چارکروڑروپے سے زائد جمع ہوئے۔