اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اقوام متحدہ سے اسرائیلی پوسٹر ہٹایا جائے، اسلامی ممالک کا مطالبہ

اقوام متحدہ: اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹرپرشدید احتجاج کیاہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سیکریٹری جنرل بان کی مون اورجنرل اسمبلی کے صدر موگنیزلیکتوف کے نام الگ الگ مراسلوں میں دنیا کے57 اسلامی ملکوں کی جانب سے مذکورہ پوسٹر کو فوری طورپرہٹانے کامطالبہ کیاہے۔ اس پوسٹر میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت ظاہرکیا گیا ہے۔