اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,636FansLike
9,993FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خالق کو اپنے بندوں پر رحم آ گیا، پیر کی صبح ابر رحمت،موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد/لاہور/گجرات(بیورورپورٹ) شدید گرمی، حبس اور لوڈشیڈنگ میں عبادت کرنےاور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے والوں پر خالق کائنات کو رحم آ گیا۔ پیر کی صبح اسلام آباد، جہلم، گجرات، لاہور سمیت ملک کے تمام بالائی علاقوں میں گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ شدید بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ موسم خوشگوار ہو گیا۔