اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,544FansLike
9,992FollowersFollow
566,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سعودی عرب میں قید پاکستانی۔۔ حکومت نے آخر بڑا فیصلہ کرلیا

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لئے بہترین وکلاء ٹیم مقرر کر دی ۔قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام سے رابطہ کر لیا گیا سرکاری سطح پر بھی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکام سے رابطہ کر لیا گیا ہے معلومات کے مطابق سعودی عرب میں 2393 افراد جو کہ مختلف جرائم کی پاداش مین جیل کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں ان میں منشیات کے 868 ، چوری 358 ، حرام کاری 71، جعلسازی 271 ، جھگڑے سے 37 ، قتل 64 رشوت ستانی 47 اور متفرق مقدمات میں 677 افراد جیلوں میں بند ہیں معلومات کے مطابق وزرات خارجہ نے ابتدائی طور پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں لوث افراد کی رہائی کے لئے سعودی حکام سے رابطہ کر کے قیدیوں کی رہائی کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں وزارت خارجہ ذرائع نے بتایا کہ بہت جلد معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث افراد کی رہائی کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔ وکلاء کی ٹیم بھی مقرر کی گئی ہے جو کہ وہاں کی عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کر رہی ہے دوسری جانب وزارت خارجہ نے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جو پاکستانی قید ہیں وہاں کا بھی ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے ۔