اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,878FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پشاور میں اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر 55والدین کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے 55والدین کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر 55والدین کو گرفتار کیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ تمام والدین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر 17والدین کو گرفتار کیا گیا تھا ۔