اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,784FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور :معروف سٹیج آرٹسٹ جاوید کوڈو کو برین ہیمرج ، جنرل ہسپتال داخل

لاہور(نیوزالرٹ ڈیسک )سٹیج کی دنیا کےمعروف آرٹسٹ جاوید کوڈو کو برین ہیمبر ج ہوگیا ،تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور میں داخل کردیاگیا۔ اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والے جاوید کوڈو کے دماغ میں آخر کیا پریشانی تھی جو اچانک بیماری کی شکل میں نمودار ہوئی۔ اس حوالے سے کئی بار پہلے بھی خبریں آ چکی ہیں کہ وہ شدید مالی پریشانی کا شکار تھے۔