اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت داخلہ کو ملا منصور کے شناختی کارڈ سے متعلق نادار رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔ وزارت داخلہ کو موصول ہونے والی رپورٹ میں ولی محمد نامی شخص سے متعلق تفصیلات درج ہیں ،رپورٹ میں ولی محمد کے فیملی اور ب فارم کی تفصیل بھی موجود ہیں۔ نادرا نے وزارت داخلہ کو نادرا فارم تصدیق کرنے والے افسر کی تفصیلات بھی فراہم کر دیں ہیں ۔