اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لندن میں نواز شریف کی موجودگی میں حسن نواز کے گھر کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج،گو نوازگو کے نعرے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں پاکستان تحریک انساف کے کارکنوں نے وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔تفصیلات کے مطابق احتجاج کے وقت وزیراعظم نواز شریف بھی بیٹے کے گھر میں موجود تھے۔ اس موقع پر پولیس بھی موجود تھی۔پی ٹی آئی کارکنوں نے پاناما لیکس میں نام آنے پر حسین نواز کیخلاف نعرے بازی کی ۔ انہوں نے گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے۔ کارکنوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر پاناما لیکس کے حوالے سے نعرے درج تھے۔