اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈی ایچ اے سکینڈل: کامران کیانی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب حکام کے مطابق 10 ارب روپے کے ڈی ایچ اے سکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر کامران کیانی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا۔ ریڈ وارنٹ کے ذریعے کامران کیانی کو پاکستان لانے کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ماتحت انٹرپول پاکستان نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ انٹرپول 200 ممبر ممالک کو کامران کیانی کی گرفتاری کا کہے گا۔کسی قسم کے دہشت گرد پاکستان میں نہیں رہیں گے، اچھے برے طالبان کی تمیز ختم ہوچکی،پاک بھارت مذاکرات کا آغاز ہندوستان ہی کرے گا:سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری