اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اُداس دسمبر، کئی نامور فنکاروں کی برسی کا مہینہ

لاہور(شوبز ڈیسک) رواں ماہ میں متعدد فنکاروں اور ہنر مندوں کی برسیاں منائی جائیں گی۔ فنکاروں میں قوال عزیز میاں کی16 و یں برسی 6 دسمبرکو، گلوکار منصور علی ملنگی مرحوم کی11 د سمبر کو دوسری برسی، گلوکارہ روشن آراء بیگم کی 6 دسمبر کو 34 و یں برسی، گلوکارہ کوثر پروین اور استاد دامن کی3 د سمبر کو جب کہ ہدایت کار اسلم ڈار اور اظہار قاضی مرحوم کی 24 د سمبر کو برسی منا ئی جائے گی، ماہ دسمبر میں بچھڑنے والے یہ نامور فنکار اور ہنر مند آج بھی ہزاروں لو گوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔