اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارت کے جنگی بحری جہاز کوحادثہ ، 2 افرادہلاک، 14 زخمی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے جنگی بحری جہاز کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے آئی این ایس بتوا گائیڈڈ میزائل بردارجنگی بحری جہازکا حادثہ ہواہے ،جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں،ریسکیو ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمیوں کاعلاج معالجہ جاری ہے ، بھارتی بحریہ کی جانب سے ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی وجہ ڈاکنگ سسٹم میں خرابی سامنے آئی ہے۔