اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,440FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارتی اداکار بومن ایرانی کی پاکستانی فلم میں کام سے معذرت

ممبئی(شوبز ڈیسک )معروف بھارتی اداکار بومن ایرانی نے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ایک بھارتی اخبار کے مطابق پاکسانی نوعمر فلم ڈائریکٹر اذان سمیع خان نے بومن ایرانی کو اپنی نئی فلم کے لیے کاسٹ کیا تھا معلوم ہوا ہے کہ بومن ایرانی نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھری تھی لیکن اخبار کے مطابق بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کے گزشتہ ماہ کراچی وزٹ کے دوران ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو سامنے رکھتے ہوئے وہ ایسے ہی کسی واقعے سے بچنے کے لیے پاکستانی فلم میں کام کرنے سے گھبرارہے ہیں لہذا انھوں نے فلم میں کام سے معذرت کرناہی بہتر سمجھا ہے۔