اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صدر مملکت کی جسٹس ثاقب نثار کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزالرٹ ڈیسک)صدر مملکت کی جسٹس ثاقب نثار کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری۔جسٹس ثاقب نثار 31دسمبر سے چیف جسٹس آف پاکستان کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔