اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پیرس : Matignon a Bernard Cazeneuve فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرنچ وزیر اعظم Manuel Valls کے مستعفی ہونے کے بعد صدر فرانس فرانسوا ہولند نے Matignon a Bernard Cazeneuve فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ اب وہ اپنی کابینہ بنائیں گے۔ فرانس میں ہونے والے صدارتی الیکشن تک یہ کابینہ کام کرے گی جو مئی 2017 تک متوقع ہیں۔ اس سے پہلے جب Manuel Valls وزیر داخلہ سے وزیر اعظم بنے تھے تو ان کی جگہ Matignon a Bernard Cazeneuve نے ہی فل کی تھی۔ اب جب مینول صدارتی دوڑ میں شامل ہو رھے ہیں تو ان کی جگہ وزارت عظمیٰ پھر Matignon a Bernard Cazeneuve کو ملی ہے