جنید جمشید کا آخری ٹویٹ منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد(نیوز الرٹ رپورٹ) حادثے کا شکارہونے والے معروف نعت خوان جنید جمشید کا آخری ٹویٹ منظر عام پر آ گیا ہے جس میں انہوں نے چترال کو جنت ارضی قرار دیا ہے۔ Tweet