اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وکلاء انسانیت کی خدمت کے لیے ہروقت کوشاں ہیں، چوہدری انور علی سنگھا ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ (آصف سیھٹی سے )وکلاء انسانیت کی خدمت کے لیے ہروقت کوشاں ہیں۔اور ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ان خیالات کا اظہارچمبر چوہدری انور علی سنگھا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سابقہ جج کے افتتاح کے موقع پر وقار حسین بٹ صدر بارنے کیا۔اس موقع پرمہمانان خصوصی محترمہ نیئرمرتضیٰ لون(سابقہ پارلیمانی سیکرٹری پنجاب )سعیدبھٹہ ممبر پنجاب بارکونسل ۔نسیم بٹ۔امیدوار برائے صدر۔میاں طارق۔نصراللہ گل۔ چوہدری ظفراللہ باجوہ ۔ناصرمحمودوڑائچ۔عظیم اخترکھوکھر۔محمدنصیرفاروقی۔عبدالحمیدبٹ میڈم وفاشکیل بٹ۔میڈم ثانیہ علی انصاری ۔قاری عبدالطیف انصاری۔بابا ذوالفقار علی۔محمداقبال۔عرفان علی سیھٹی صدر کورٹ رپورٹرز یونین آف جرنلسٹ((CRUJعقیل رضا جلالی۔عبدلمالک شاد۔خورشیداحمد۔نسیم بھٹی ۔ سیدحسن شاہ ۔علی حیدر شیخ۔ارسلان بٹ۔ہارون بٹ۔ارسلان۔ شفقت نزیر۔قیصرمشتاق۔سینئرصحافی آصف سیھٹی۔میاں نزیرکے علاوہ وکلاء کی کثیرتعداد بھی موجود تھی۔