اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف رہا ہے، واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی صدر اوباما کو غیر ملکی ہونے کا طعنہ دیا تھا۔