اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بریگزیٹ نے برطانیہ کو کہیں کا نہ چھوڑا

برسلز(ویب ڈیسک) بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کا نہ چھوڑا، وزیراعظم تھریسامے تکتی رہ گئیں، یورپی رہنمائوں میں سے کسی نے سلام دعا تک نہ کی۔ یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو یورپی یونین سمٹ میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سمٹ میں شرکت کے لیے پہنچیں مگر کسی یورپی یونین رہنما نے ان سے ہاتھ تک نہ ملایا۔ تھریسامے اس صورتحال پر حیران و پریشان ہوگئیں تاہم بعد میں ان سے سویڈش وزیر اعظم نے ہاتھ ملایا۔