اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نامعلوم شخص نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی

کامونکے(نامہ نگار) نامعلوم شخص نے ٹرین کے سامنے کو دکر خو دکشی کر لی ، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس جب کامونکے ریلو ے اسٹیشن سے گذرنے لگی تو ایک نامعلوم شخص نے اس کے سامنے کو د کر اپنی زند گی کا خاتمہ کر لیا ، کود کشی کرنے والے شخص کی پہچان کیلئے اردگرد کی مساجد میں اعلانات کروائے گئے لیکن اس کی پہچان نہ سکی جس پر اسے مقامی ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا گیا