اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نیو ائیر پروگراموں کے خلاف سخت ایکشن لینے کیلئے تیاری مکمل ہے۔SHOڈار

ستراہ(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق!SHOریاض احمد ڈار نے کہا ہے کہ نیو ائیر کے موقعہ پر علاقے بھر میں کسی بھی قسم کے فحاش پروگرام کو کسی بھی صورت میں بھی برداشت نہیں کرونگا۔اگر کسی نے ایسے پروگرام مرتب کیلئے تو ان کے خلاف سخت کاروائی ایکشن لیا جائے گا ۔کیونکہ ہم ایک اسلامی ملک ہے اور ہم اسلامی معاشرے میں رہتے ہیں ۔یہاں کسی قسم کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کو کسی بھی صورت قبول نہیں کرونگا۔انہوں نے نمائندہ خصوصی اور کرائم رپوٹر سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ انتظامیہ مکمل طور پر چوکس ہے۔اور میری ٹیم ایسی غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف بھر پور ایکشن میں نظر آئی گی۔