اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کامونکی میں نماز استسقاء، خواتین بھی شریک، رقت آمیز دعائیں

کامونکے(محمد لقمان سے ) کامونکے میں خشک سالی اور مو سمی با رشیں نہ ہو نے کی بنا پر نماز استسقا ء ادا کی گئی ، بتایا گیا ہے گذشتہ روز لیڈی پارک کامونکے میں مو سمی با رشیں نہ ہونے اور خشک سالی پر لیڈی پارک میں نماز استسقاء ادا گئی ، نماز کی مامت مو لا نا محمد حسین مد نی نے کی جبکہ بارشوں کیلئے رقت آمیز دعا قاری محمد حنیف ربا نی نے کی ، نماز استسقا ء میں سخت سردی کے باوجود خواتین سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، یا د رہے مو سمی با رشیں بر وقت نہ ہونے کی وجہ سے مختلف بیما ریا ں جنم لے رہی ہیں اور گند م کی بو ائی میں دیر ہونے کے ساتھ ساتھ پانی ذخیروں میں بھی نمایا ں کمی واقع ہو ئی ہے
kamoke Namaz Estasqa