اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیراعظم نوازشریف کو ہوش آنا شروع،بچوں اور اہلیہ کو دیکھنے کی اجازت دیدی گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سرجری کے بعد ہوش میں آ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کو ہوش آ گیاہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے وزیراعظم نوازشریف کو دیکھنے کیلئے بچوں اور اہلیہ کو اجازت دیدی ہے ۔واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی آج صبح اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی جس کے بعد انہیں ریکوری کیلئے آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا ۔