اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فوج اور ایف سی نے برفباری سے بند ہونیوالی لواری ٹنل اور تین سڑکیں کھول دیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اور بلوچستان میں شدید برفباری کی وجہ سے سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی تھیں، فوج اور ایف سی کے اہلکاروں کو برف صاف کرنے اور ٹریفک بحال کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ،گزشتہ رات چترال میں لواری ٹنل اور تین سڑکیں کوئٹہ تا کراچی (این ایچ ڈبلیو 25)،کوئٹہ تا سکھر (این ایچ ڈبلیو 65) اور تفتان تا کوئٹہ(این ایچ ڈبلیو40)کھول دی گئی ہیں ، ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ ، سبی، زیارت، پشین، لورالائی، قلات اور خضدار میں کرائسز مینجمنٹ سنٹر قائم کردیئے ہیں جبکہ آرمی کی طرف سے عوام کی معاونت اور کوآرڈنیشن کیلئے پاناکوٹ مالاکنڈ ڈویژن میں کیمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔