اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,197FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری مارچ میں الیکشن لڑنا چاہتے ہیں،ذرائع بلاول ہاؤس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مارچ میں الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زرداری کا ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا ہے،دیر مارچ میں ضمنی الیکشن لڑنے کیلئے کی جارہی ہے۔ ذرائع بلاول ہاﺅس کے مطابق مارچ کو ملکی سیاست میں اہمیت دی جارہی ہے۔