شجاع آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر کہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

ملتان(ملک جاوید وینس سے)شجاع آباد کے علاقے چھجو شاہ میں اسلم نے بدچلنی کے شعبہ میں اپنی بیوی کلثوم کو غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا۔ ملزم نے کلثوم کی گردن پر کلہاڑی کاوار کیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ملزم اسلم کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم اسلم نے الزام لگایا کہ اسکی بیوی کے صفدر نامی شخص سے ناجائز تعلقات تھے ،جس کی وجہ سے اپنی بیوی کا قتل کیا۔ MTL-07 MTL-06 MTL-05 MTL-04 MTL-03 MTL-02