اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خیبرپختونخواحکومت کابڑا فیصلہ، ایسا کام کردیکھایا جوپاکستان میں آج تک کسی نے نہیں کیا

پشاور(ٹیکنالوجی ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے سی پیک کی کامیابی کی طرف ایک قدم اوربڑھاتے ہوئے نوشہرہ میں ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکنالوجی سٹی بنانے کافیصلہ وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کی زیرصدارت ہونے والے ایک اجلاس میں کیاگیا۔نوشہرہ میں یہ ٹیکنالوجی سٹی رشکئی انڈسٹریل زون میں تعمیرکیاجائے گا جبکہ اس کےلئے پاک فوج کے ادارے فرنٹیئرورکس آرگنائزشن کواس منصوبے کےلئے 700بلین روپے فراہم کئے جائیں گے ۔اس موقع پرپرویزخٹک نے رشکئی اور ڈیرہ اسماعیل خان نے انڈسٹریل یونٹس کو بجلی رعایتی نرخوں پرفراہم کرنے کاحکم دیا۔