کھارینز کا چوتھا سالانہ کنونشن آج 26فروری کو منعقد ہو گا

کھاریاں(نامہ نگار) فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے سابق طلباء کی تنظیم کھارینز کے قیام کے اغراض و مقاصد اور سالانہ کنونشن کی تفصیل، تنظیم کے انفارمیشن سیکرٹری عزیز الرحمٰن مجاہد کی زبانی