اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ضلع کونسل گجرات کا 58 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا

گجرات(بیورورپورٹ) ضلع کونسل گجرات کا اجلاس اسپیکر /وائس چیئرمین چوہدری شعیب رضا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ نے یکم جنوری 30 جون تک کا بجٹ پیش کیا۔ 58 کروڑ روپے کے اس بجٹ کو ضلع کونسل کے اراکین نے اکثریت رائے سے منظور کر لیا
16996271_1417544464974219_8846317464693398032_n

16996387_1417544041640928_7081086050323473276_n

16999152_1417543904974275_4539081839637746780_n