اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غرورکی انتہا۔۔! آصف علی زرداری نے ہیلی کاپٹر سے نیچے اترنے سے انکار کر دیا ۔۔ وجہ ایسی کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے مٹی پر چلنے سے گریز کا مظاہرہ سامنے آیا،جب انہوں نے چند قدم چلنے کے لیے قالین بچھنے کا انتظار کیا۔سابق صدر آصف علی زرداری حب کے مختصر دورے پر گئے، پھر واپس کراچی آئے تو ان کی آن ، بان اور شان دیکھنے والی تھی۔کہیں صاحب کے جوتے مٹی سے گندے نہ ہو جائیں، کراچی میں آصف زرداری کا ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے بعد ان کے صرف گاڑی تک جانے کے راستے میں بھاری قالین بچھائے گئے۔سابق صدر نے چند قدم چلنے کے لیے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر قالین بچھنے کا انتظار کیا، پھر قالین پر چل کر گاڑی تک پہنچے۔