اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فروٹ منڈی کے آڑھتیوں کا احتجاج، چیئرمین ضلع کونسل نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

گجرات(نیوز الرٹ)فروٹ منڈی کے آڑھتیوں کا نجیب اشرف چیمہ ، حافظ عزیز الرحمان اور اسد بھیا کے خلاف کچہری چوک میں احتجاج اور چیئرمین آفس کے باہر دھرنامتاثراہ آڑھتیوں کا بچوں اور خواتین کے ہمراہ 3 گھنٹے احتجاج – چیئرمین مدد کرو کے نعرے نیو فروٹ منڈی میں قبضہ گروپ ہمیں دوکانات الاٹ نہیں کر رہا . بیس بیس لاکھ ایڈوانس لیکر بھی بد نیتی کی گئی – چیئرمین ضلع کونسل چودھری تنویر نے آفس سے باہر آ کر متاثرہ آڑھتیوں کو انکا مسلہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی صدر آڑھتیاں فروٹ منڈی نے دوکانات کی غیر منصفانہ تقسیم کر کے ہمیں بے دخل کیا
2

3

4