اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکی صدارتی انتخابات؛ ہلیری کو ٹرمپ پر واضح سبقت حاصل

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا میں صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ پارٹی کی ہلیری کلنٹن نے ایک بار پھر ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکا میں رائے عامہ کے جائزے کے مطابق ہلیری کو 46 اور ٹرمپ کو 35فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ سروے کے دوران ایک ہزار 421 افراد سے رائے لی گئی جن میں سے 46 فیصد ووٹرز نے ہلیری کلنٹن اور35 فیصد ووٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی ہے۔واضح رہے کہ رواں برس نومبر میں امریکا میں صدارتی انتخابات ہورہے ہیں جس میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔