اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمان میں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان میں رمضان کاچاندنظرنہیں آیا، عرب میڈیا کے مطابق عمان کی وزارت برائے اوقاف اور مذہبی اُمور کے اعلان کے مطابق عمان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لئے یکم رمضان المبارک 7 جون بروز منگل کو ہو گا۔نیچے آپ عمان کی وزارت برائے اوقاف اور مذہبی اُمور کی جانب سے جاری کردہ بیان دیکھ سکتے ہیں جس میں چاند نظر نہ آنے کی گواہی دی گئی ہے۔