اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ACE-ABL آخری قرعہ اندازی،موٹر سائیکل کس خوش نصیب کے نام ہوئی؟

ACEمنی ٹرانسفر اپنے کسٹمرز کو بہترین ریٹس کے ساتھ ساتھ ہرممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ عبید شوکت
گجرات(نیوز الرٹ رپورٹ) ACEمنی ٹرانسفر سے بھیجی گئی رقوم الائیڈ بینک سے وصول کرنے والوں کیلئے آخری انعامی قرعہ اندازی کےپہلےلکی ونر کو انعامی موٹر سائیکل پہنچا دی گئی۔ ACE منی ٹرانسفر کے (Manager Operations)عبید شوکت اورالائیڈ بینک کے (Regional Head – CRBG)بخت علی شا ہ نے الائیڈ بینک کے دیگر سینئیرآفیشلزکے ہمراہ الائیڈ بینک چیچیاں برانچ ضلع میرپور میں لکی دنر کو موٹر سائیکل کاانعام دے دیا۔موٹر سائیکل کا انعام لکی و نر رضوان محمود کے والد محمد ایوب نے وصو ل کیا۔01-01اس موقع پر ACEمنی ٹرانسفر کی طرف سےا لائیڈ بینک چیچیاں برانچ ضلع میرپورکےبرانچ مینجرشہزاد حسن کو خصوصی تحائف بھی پیش کئے گئے۔01-02