اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کھاریاں:موضع دِلوسےنامعلوم شخص کی نعش برآمد !

کھاریاں(علی اکبرسے)کھاریاں کے نواحی گائوں دلو کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے نعش کو قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی کے بعد مقامی قبرستان میں دفن کردیا۔پولیس کے مطابق نعش کے جسم پر کسی قسم کے کوئی تشدد کےنشانات نا پائے گئے ہیں جبکہ عمر تقریباً پچاس برس کے قریب ہے۔