ایم این اے ملک جمیل کے والد کانماز جنازہ ادا کیا گیا ختم قل جمعرات کو ہو گا

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور )ایم پی اے ملک حنیف کے بھائی ایم این اے ملک جمیل کے والد محترم حاجی احمددین رضاالہی وفات پا گیے ہیں جن کی نماز جنازہ دن 30۔2 بجے ان کے آبائی گاوں گڑھا جٹاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سرکاری غیر سرکاری سیاسی۔سماجی و فلاحی تنظیموں کے سربراہان سمیت دوسرے علاقوں سے آئے معززین کی بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی بخشش اور پسماندگان کے لیے دعائے خیر میں حصہ لیا علان کے مطابق مرحوم کاختم جمرات بتاریخ 6جولائی کو ان کے آبائی گاوں گڑھا جٹاں میں 9 بجے شروع ہوگا اور10 بجے دعا ہوگی جس میں عوالناس سے شرکت کی اپیل