اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

برطانوی عدالت میں یوٹیوبر عادل راجہ کی اپیل مسترد

برطانیہ کی عدالت نے ہتک عزت کے کیس میں یوٹیوبر عادل راجہ کی اپیل کو خارج کرتے ہوئے 3 ہزار پاؤنڈ کا مزید جرمانہ عائد کردیا۔

عادل راجہ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیرکی جانب سے دائر دراخواست پر عائد کیے جانے والے 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کے لیے معافی کی اپیل کی تھی۔

بریگیڈیئر (ر) راشد نے برطانوی عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ عادل راجہ نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا نہیں کیا ہے۔

برطانوی عدالت نے عادل راجہ کو مزید 3 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

عادل راجہ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہتک کی تھی جس پر برطانوی عدالت نے عادل راجہ کو 10 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کا حکم دیا تھا۔

latest urdu news

مزید خبریں