اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

آج سونے کی قیمت کتنی ہے؟

کراچی، پورے پاکستان میں آج سونے کی قیمت مستحکم ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پورے پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پچھلے دن 2400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار کا ہوگیا تھا۔

آج ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے اور 10 گرام سونا بھی 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 2362 ڈالر فی اونس ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں