اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں بڑا عہدہ مل گیا

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کیا جب کہ زین قریشی اور احمد چھٹہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بھی زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اس فیصلے کی ابھی اطلاع دی گئی ہے۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا پیر کے دن اسپیکر قومی اسمبلی کو نئی نامزدگیوں سے آگاہ کریں گے۔

latest urdu news

مزید خبریں