اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے فارم ب کی شرط ختم

وفاقی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے فارم ب کی شرط ختم کردی ہے۔

اسلام آباد، حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم کردی ہے۔

اسکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک وجہ فارم ب تھی، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے بتایا کہ اس عمل نے غیر متناسب طور پر کمزور آبادیوں کو متاثر کیا ہے۔

یہی وجوہات تھی جن کی بنیادپر بچوں کے داخلے کیلئے فارم ب کی ضرورت پڑتی تھی اس لیے اس شرط کو مکمل ختم کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں رہنے والے تمام بچے اسکولوں میں ایڈمیشن یا داخلہ بھجوانے کیلئے ان دستاویزات کو جمع کروانے کے مجاز نہیں ہونگے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ہمیں یہ یقینی بنانا ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہو۔

latest urdu news

مزید خبریں