اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پاکستان کی اردن میں ہونیوالی پریس کانفرنس میں غزہ میں جاری بربریت کی مذمت

اسلام آباد، وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اردن میں ڈی ایٹ کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جاری مظالم اور نہتے فلسطینیوں پر بمباری کی مذمت کرتا ہے۔

اسلام آباد میں وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہ ہفتہ پاکستان کی سفارت کاری کے لیے اہم تھا اور وزرائے خارجہ نے ڈی ایٹ کانفرنس میں بات کرتے ہوئے غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری کا خاتمہ اور سیز فائر پر زور دیا۔

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اردن میں ہونے والی غزہ کانفرنس میں اپنے موقف کا اظہار کیا اور ڈی ایٹ کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دیگر وزراء سے بھی ملاقات کی۔

ممتاز زہرہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان غزہ کی حمایت جاری رکھے گا۔

ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید یہ کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیے جانے والے مظالم کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں