اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
639,100FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

مچل مارش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر ایٹ مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔

مچل مارش آئی پی ایل کے دوران زخمی ہوئے تھے لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انہیں بیٹنگ کے لیے فٹ قرار دیا گیا تھا۔

اس حوالے سے مچل مارش کا کہنا تھا کہ مجھے باؤلنگ کرنے کی اجازت مل چکی ہے اور ہو سکتا ہے بولنگ کی ضرورت نہ پڑے۔

مچل مارش نے کہا کہ اس وقت بولنگ لائن اپ کے ساتھ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔

سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ 21 جون کو شیڈولڈ ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں