اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,179FansLike
9,980FollowersFollow
562,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اثاثے تسلیم، معاملہ ختم۔۔سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس میں شریف خاندان کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل جاری ہیں۔ اس موقع پر خواجہ حارث نے جے آئی ٹی کی جانب سے دستاویزات بیرون ملک سے منگوائے جانے پر اٹھائے گئے اعتراضات پر دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سورس دستاویز کی اجازت نہیں دیتا۔ دستاویزات کا متعلقہ حکومت کے ذریعے ہی بھجوایاجانا ضروری ہے،دستاویزات اگر وزارت خارجہ کے ذریعے آتی تو مصدقہ ہوتیں،متعلقہ حکومت اگر لیگل فرم سے دستاویزات لے لے تو وہ تسلیم کی جا سکتی ہیں،۔اس پر سپریم کورٹ کے سماعت کرنے والے تین رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے خواجہ حارث سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ دستاویزات کیلئے ملکہ برطانیہ کو تو خط نہیں لکھیں گے، جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور فریقین کو موقع دیا اور جے آئی ٹی کا مقصد تھا کہ اگر کوئی ثبوت اور گواہ موجود ہیں تو انہیں پیش کیا جائے۔ مریم، حسن اور حسین نے ملکیت تسلیم کی ہے۔آپ نے خود شواہد پیش کرنے کا بوجھ اپنے سر اتھایا۔ اثاثوں کو تسلیم کیا گیا ، اب دو ہی معاملے ہیں یا تو ہم دیکھیں یا احتساب عدالت۔دستاویزات اگر وزارت خارجہ کے ذریعے آتی تو مصدقہ ہوتیں،متعلقہ حکومت اگر لیگل فرم سے دستاویزات لے لے تو وہ تسلیم کی جا سکتی ہیں،۔اس پر سپریم کورٹ کے سماعت کرنے والے تین رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے خواجہ حارث سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ دستاویزات کیلئے ملکہ برطانیہ کو تو خط نہیں لکھیں گے، جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور فریقین کو موقع دیا اور جے آئی ٹی کا مقصد تھا کہ اگر کوئی ثبوت اور گواہ موجود ہیں تو انہیں پیش کیا جائے۔ مریم، حسن اور حسین نے ملکیت تسلیم کی ہے۔آپ نے خود شواہد پیش کرنے کا بوجھ اپنے سر اتھایا۔ اثاثوں کو تسلیم کیا گیا ، اب دو ہی معاملے ہیں یا تو ہم دیکھیں یا احتساب عدالت۔