اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,801FansLike
9,992FollowersFollow
566,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سماجی تنظیم وائز کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں صوفی میوزیکل شو کا انعقاد

صاحب ( محمد قمر عباس سے)سماجی تنظیم وائز کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں صوفی میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف لوک گلوکار بشریٰ صادق نے اپنی خوبصورت آواز میں عارفانہ کلام سنا کر سماں با ندھ دیا ،مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ بٹ ،سماجی تنظیم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشریٰ خالق ،مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی ضلعی صدر روبینہ آصف رائے سمیت سیا سی و سماجی رہنماؤں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین کی بڑی تعداد نے صوفی میوزیکل شو کا دیکھا اور اس سے خوب لطف اندوز ہوئے ،صوفی میوزیکل شو کے شرکاء عارفانہ کلام پر اپنے مخصوص انداز میں جھومتے بھی رہے ۔