اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملتان میں بیوی کے تشدد سے شوہر ہلاک

ملتان: بدھلہ سنت میں بیوی نے تشدد کرکے اپنے شوہر کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر ڈنڈے کے وار کرکے شوہر کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے شوہر کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر سر پر ﮈنڈے مار مار کر قتل کردیا۔