اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ،خودکش حملے میں زخمیوں کی عیادت، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

کوئٹہ:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ، قمر جاوید باجوہ کوئٹہ خودکش حملے میں زخمیوں کی عیادت کریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ خودکش حملے میں زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کریں گے اس کے علاوہ آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات کوئٹہ میں خودکش حملے میں8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید اور 25 زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا تھا۔