اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,440FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ:آج سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی لالہ موسیٰ میں متوقع آمد!

لالہ موسیٰ(فرحان بیگ) گزشتہ دِنوں میاں نوازشریف کے قافلے کی گاڑی تلے آکر زندگی کی بازی ہارنے والےحامد کے گھر آج میاں نوازشریف تعزیتی دورہ کرینگے۔ سیکیورٹی سمیت تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔