اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

روہنگیا مسلمانوں کےساتھ اظہار یکجہتی،تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کی جانب سے سرائے عالمگیر میں ریلی

برمی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف اور روہنگیا مسلمانوں کےساتھ اظہار ِ یکجہتی کے لیے تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کی جانب سے سرائے عالمگیر میں ریلی
سرائے عالمگیر (کلیم شاہ )برمی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف اور روہنگیا مسلمانوں کےساتھ اظہار ِ یکجہتی کرنے کے لیے سرائے عالمگیر میں تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کی جانب سے نادرا آفس سے میلاد مصطفی ؐ چوک تک ریلی نکالی جا رہی ہے، ریلی کی قیادت تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے ضلعی ناظم اعلیٰ مولانا نعیم اختر رضوی ، تحصیل امیر مولانا محمدقاسم اکرمی اور مولانا حافظ حبیب الرحمن فیض پوری کررہے ہیں ،ریلی میں ضلعی اور مقامی قیادت سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہیں،ریلی شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر برمی حکومت کے ظلم وستم کے خلاف اور روہنگیا مسلمانوں سے ہمدردی کے نعرے درج ہے