اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات کے رہائشی جوڑےپرگکھڑکے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ،شوہرجاں بحق،بیوی شدیدزخمی

گجرات(شاہداقبال)شادی کی تقریب میں شرکت کے بعدواپس گھرآتے ہوئے گکھڑمنڈی کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سےگجرات کا رہائشی خاوندقتل،بیوی شدیدزخمی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں سماں کارہائشی ندیم انوراپنی بیوی کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعدگھرواپس آرہا تھا کہ گکھڑمنڈی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پرملزمان نے فائرنگ کردی،جس سے ندیم انورموقع پردم توڑگیا، وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اوگکھڑمنڈی نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچے کرنعش اورشدیدزخمی ریحانہ کوہسپتال پہنچایا،پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔