اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

منگووال:45سالہ محمدانور نالے میں ڈوب کر جاں بحق!

منگوال(عدنان بٹ) گاؤں عشرہ میں محمد انور اپنے مویشی نکالنے نالے میں گیا ۔ کہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔45 سالہ محمد انور مویشی پانی سے باہر نکالنے گیا کہ ڈوب گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو باہر نکال لیا۔