اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

منڈی بہاؤالدین۔ہیڈفقیریاں سے45سالہ نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

منڈی بہاؤالدین(اویس قرنی)ہیڈفقیریاں سے 45سالہ نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد،ریسکیو1122عملے نے نعش پانی سے نکا ل کرتھانہ میانہ گوندل پولیس کے حوالے کردی، نعش زیادہ دیرپانی میں رہنے کی وجہ سے پھول کرناقابلِ شناخت ہوچکی تھی، پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔